6 اکتوبر، 2024، 9:44 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85618909
T T
0 Persons

لیبلز

شمشون بیس حزب اللہ  کے دھماکہ خیز ڈرون سے تباہ

تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے اتوار کی صبح شمشون بیس کو دھماکہ خیز ڈرون سے تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔

اعلان میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق 13:00 بجے ہم نے "شمشون" بیس (صیہونی فوج کا کمانڈ سپورٹ سینٹر اور ایریا سپورٹ یونٹ) کو دھماکہ خیز ڈرون سے نشانہ بنایا جس میں صیہونی فوج کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

اسکے علاوہ حزب اللہ نے المنارہ قصبے میں قابض صیہونی فوج کو بھی میزائلوں سے نشانہ بنایا اور جانی نقصان پہنچایا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .